ہم امت مسلمہ بالخصوص تبلیغی احباب کو اس بات سے آگاہ کرنا اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں کہ مولوی محمد سعد صاحب کم علمی کی بناء پر قرآن وحدیث کی تشریحات میں اہل سنت والجماعت کے راستے سے ہٹتے جارہے ہیں،جو بلاشبہ گمراہی کا راستہ ہے،اس لیے ان باتوں پر سکوت اختیار نہیں کیا جا سکتا یہ چیزیں اب عوام الناس میں تیزی سے پھیلتی جارہی ہے اگر ان پر فوری قدغن نہ لگائی گئی تو خطرہ ہے کہ آگے چل کر جماعت تبلیغ سے وابستہ امت کا ایک بڑا طبقہ گمراہی کا شکار ہو کر فرقہ ضالہ کی شکل اختیار کر لے گا (موقف دارالعلوم دیوبند)

نئی اشاعت

30/9/18

مولانا سعد کاندھلوی کی گمراہ کن باتوں کی ایک جھلک

مولانا سعد کاندھلوی کی گمراہ کن باتوں کی ایک جھلک

جس پر دارالعلوم دیوبند کے مفتیانِ کرام نے سخت رد کیا ہے

کیا ہدایت اور گمراہی اللّٰہ کے ہاتھ میں نہیں ہے؟

کیا اللّٰہ کی قدرت اسباب کے ساتھ نہیں ہے؟

تو یاد رکھنا خدا کی قسم تو امت کو دعوت دیئے بغیر صرف اپنے عمل سے نجات نہیں پا سکے گا
قسم کھا کر عرض کرتا ہوں کہ
اس امت کا فرد اپنے عمل سے نجات نہیں پائے گا
(مولوی سعد کاندھلوی)


سرت جی *اس زمانے میں اسلام سے پھیرنے کو ارتداد کہا جاتا ہے ورنہ دور صحابہ میں مدینہ سے پلٹنے کو ارتداد کہا جاتا تھا مرکز نظام الدین کو چ...

ہوم