ہم امت مسلمہ بالخصوص تبلیغی احباب کو اس بات سے آگاہ کرنا اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں کہ مولوی محمد سعد صاحب کم علمی کی بناء پر قرآن وحدیث کی تشریحات میں اہل سنت والجماعت کے راستے سے ہٹتے جارہے ہیں،جو بلاشبہ گمراہی کا راستہ ہے،اس لیے ان باتوں پر سکوت اختیار نہیں کیا جا سکتا یہ چیزیں اب عوام الناس میں تیزی سے پھیلتی جارہی ہے اگر ان پر فوری قدغن نہ لگائی گئی تو خطرہ ہے کہ آگے چل کر جماعت تبلیغ سے وابستہ امت کا ایک بڑا طبقہ گمراہی کا شکار ہو کر فرقہ ضالہ کی شکل اختیار کر لے گا (موقف دارالعلوم دیوبند)

نئی اشاعت

17/9/18

انکشاف حقیقت

انکشاف حقیقت
تبلیغی جماعت کے باہمی اختلاف سے متعلق حقائق کو سمجھنے اور بدگمانیوں کو دور کرنے نیز مولانا محمد سعد صاحب کاندھلوی کے رجوع ناموں کو قبول نہ کرنے اور دارالعلوم دیوبند کی تحریرات سے متعلق حقائق و دلائل پر مبنی 
ایک علمی مکتوب
بنام حضرت مولانا سیّد محمد سلمان صاحب مظاہری
(ناظم اعلیٰ جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور)
منجانب 
محمد زید مظاہری ندوی
استاذ حدیث و فقہ
دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ

*( صفحات 30)*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مفتی تقی عثمانی صاحب کا خط بنام مولوی سعد کاندھلوی

  مولانا سعد صاحب کے نام حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا کھلا خط مولانا سعد صاحب نے اپنی کم فہمی اور کم علمی ک...

ہوم