ہم امت مسلمہ بالخصوص تبلیغی احباب کو اس بات سے آگاہ کرنا اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں کہ مولوی محمد سعد صاحب کم علمی کی بناء پر قرآن وحدیث کی تشریحات میں اہل سنت والجماعت کے راستے سے ہٹتے جارہے ہیں،جو بلاشبہ گمراہی کا راستہ ہے،اس لیے ان باتوں پر سکوت اختیار نہیں کیا جا سکتا یہ چیزیں اب عوام الناس میں تیزی سے پھیلتی جارہی ہے اگر ان پر فوری قدغن نہ لگائی گئی تو خطرہ ہے کہ آگے چل کر جماعت تبلیغ سے وابستہ امت کا ایک بڑا طبقہ گمراہی کا شکار ہو کر فرقہ ضالہ کی شکل اختیار کر لے گا (موقف دارالعلوم دیوبند)

نئی اشاعت

1/9/18

مدارس اربع تمل ناڈو کا متفقہ تائید و تصویب

مولانا محمد سعد صاحب کے غلط نظریات و افکار کے تعلق سے دارالعلوم دیوبند کے فتوے کی متفقہ تائید و تصویب


(1) دارالافتاء مدرسہ کاشف الہدیٰ، مدراس
(2) دارالافتاء مدرسہ مفتاح العلوم، میل وشارم
(3) دارالافتاء مدرسہ رفیق العلوم، آمبور
(4) دارالافتاء مدرسہ احیاء العلوم، وانمباڑی
Rafeequl Uloom ambur, miftahul Uloom mil vesharm, Kashiful Huda Madras, ahyaul Uloom vanambadi

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مفتی تقی عثمانی صاحب کا خط بنام مولوی سعد کاندھلوی

  مولانا سعد صاحب کے نام حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا کھلا خط مولانا سعد صاحب نے اپنی کم فہمی اور کم علمی ک...

ہوم