بد تمیزی کا لفظ لکھ کر بدتمیزی نہیں ہوتی......
انکا دارالعلوم دیوبند نہ جانا ہی انکی بد تمیزی کا غماز ھے........
نیز یہ جملہ کہ جس نے بھی مر کز نہ آنے کی بات کہی وہ تو کوئی گدھا ھی ھوگا....... یہ جملہ بد تمیزی نہیں......؟؟؟
علماء حقہ کو علم سوء کہنا بد تمیزی نہیں؟؟؟؟
اپنی رائے کے خلاف کہنے والے کو جاھل کہنا بد تمیزی نہیں؟؟؟؟؟؟
اللہ کی قسم میں تم سب کا امیر ہوں تم نہیں مانتے جہنم میں جاو، کہنا بد تمیزی نہیں؟؟؟؟؟
مولانا احمد لاٹ صاحب دامت فیوضہم کو "احمد لاٹ" کہ کر بلانا بد تمیزی نہیں؟؟؟؟
ثناءاللہ صاحب کو اور فاروق صاحب کو نام لیکر پکارنا یہ بد تمیزی نہیں...؟؟؟؟؟؟؟؟
موسی علیہ السلام پر ترک دعوت کی تہمت لگانا بد تمیزی نہیں؟؟؟؟؟
دارالعلوم دیوبند پر، دعوت کے کام کے ساتھ عدم معاونت کا الزام بد تمیزی نہیں؟؟؟؟؟
جمہور علماء امت مسلمات کے خلاف یوں کہنا کہ میں مراجع پیش کردونگا... یہ بد تمیزی نہیں؟؟؟؟؟
اکابر علماء دعوت پر "یحسبون الاحزاب لم یذھبوا" والی آیت چسپاں کر کے ان اکابر علماء دعوت کو منافقین کی صف میں کھڑا کرنا بد تمیزی نہیں....؟؟؟؟؟
دنیا کے سارے اکابر دعوت اور ارباب حل و عقد کی مخالفت کرتے ہوئے خود امیر منوانا یہ بد تمیزی نہیں؟؟؟؟؟؟؟
اب کیا سعد کاندھلوی لکھ دے کہ "حضرت فرماتے تھے کہ میں بد تمیزی کررہا ہوں" اور " یہ کی میں نے بد تمیزی"...........
آخر کیا ہوتی ھے بد تمیزی......؟؟؟؟؟؟؟؟؟