مقالہ نمبر ٤
موبائل میں قرآن پاک پڑھنے اور سننے کا حکم
موبائل میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے اور دینی مضامین سنے سے متعلق
مولانا محمد سعد صاحب کاندھلوی مدظلہ کے ارشادات اور ان کا مختصر جائزہ
کیا موبائل میں قرآن پاک سنے،تلاوت کرنے سے گناہ ہوگا؟
فرشتے قریب نہ آئینگے؟
جیب میں رکھنے سے نماز نہیں ہوگی؟
مرتب
حضرت مولانا مفتی محمد زید صاحب ندوی مظاہری دامت برکاتہم، استاذ حدیث وفقہ، دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ
*(صفحات 36)*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں