فرمان حسرت جی
»قرآن نے بھی شرط لگا دی
اگر تم دعوت پر ہوگے تو اللّٰہ تمہاری غیروں کے مقابلے میں مدد کرینگے، اور دعوت پر نہیں ہوگے تو اللّٰہ تمہاری مدد نہیں کرینگے
» عبادات پر بھی مدد نہ ہو گی
کیوں؟
» اس لیے کہ عبادات دین کی نصرت نہیں ہے
عبادت کرنا دین کی نصرت نہیں ہے
آگے سنو
» مسلمان پر مال خرچ کرنا بھی اسلام کی نصرت نہیں ہے
» لوگ مال خرچ کرتے ہیں
بیواؤں پر یتیم پر مسکین پر مساجد کی تعمیر پر خیر کے کاموں میں
وہ سمجھتے ہیں کہ ہم اسلام کی مدد کررہے ہیں
یہ سارے دنیا میں ایک عالمی غلط فہمی ہے
مسلمان خیر کے کاموں میں مال خرچ کرنے کو اسلام کی نصرت سمجھتے ہیں یہ عالمی غلط فہمی ہے
» اسلام پر مال خرچ کرنے کا سیرت میں کوئی ذکر نہیں ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں