ہم امت مسلمہ بالخصوص تبلیغی احباب کو اس بات سے آگاہ کرنا اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں کہ مولوی محمد سعد صاحب کم علمی کی بناء پر قرآن وحدیث کی تشریحات میں اہل سنت والجماعت کے راستے سے ہٹتے جارہے ہیں،جو بلاشبہ گمراہی کا راستہ ہے،اس لیے ان باتوں پر سکوت اختیار نہیں کیا جا سکتا یہ چیزیں اب عوام الناس میں تیزی سے پھیلتی جارہی ہے اگر ان پر فوری قدغن نہ لگائی گئی تو خطرہ ہے کہ آگے چل کر جماعت تبلیغ سے وابستہ امت کا ایک بڑا طبقہ گمراہی کا شکار ہو کر فرقہ ضالہ کی شکل اختیار کر لے گا (موقف دارالعلوم دیوبند)

نئی اشاعت

18/11/18

سعد کاندھلوی کے متعلق مفتی زرولی صاحب کا واضح اور حتمی موقف

سعد کاندھلوی کے متعلق مفتی زرولی صاحب کا واضح اور حتمی موقف

18 نومبر 2018 کو حاجی عبدالوہاب صاحب رح کے تعزیتی پیغام میں مفتی زرولی صاحب کی واضح اور دو ٹوک گفتگو 

مفتی زرولی صاحب تک جھوٹی اور یک طرفہ باتیں بیان کر کے مفتی صاحب سے سعد کی موافقت کروانے والوں کا پردہ فاش!!! 

مفتی زرولی صاحب نے فرمایا:-
*تبلیغ میں کچھ لوگ اچھے مقرر بنتے ہوئے یہود و نصاری کے زرخرید بن کر انکا کام کررہے ہیں.*
*"تبلیغی مرکز نظام الدین بستی ہندوستان میں سعد نام کا ایک آدمی مسلط ہے جو بہت ہی افسوس ناک نظریات کا حامل ہے"*

*بھائی عبدالوهاب صاحب حصار تھے تبلیغی جماعت کو فتنوں سے بچانے کے لئے*




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مفتی تقی عثمانی صاحب کا خط بنام مولوی سعد کاندھلوی

  مولانا سعد صاحب کے نام حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا کھلا خط مولانا سعد صاحب نے اپنی کم فہمی اور کم علمی ک...

ہوم