ہم امت مسلمہ بالخصوص تبلیغی احباب کو اس بات سے آگاہ کرنا اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں کہ مولوی محمد سعد صاحب کم علمی کی بناء پر قرآن وحدیث کی تشریحات میں اہل سنت والجماعت کے راستے سے ہٹتے جارہے ہیں،جو بلاشبہ گمراہی کا راستہ ہے،اس لیے ان باتوں پر سکوت اختیار نہیں کیا جا سکتا یہ چیزیں اب عوام الناس میں تیزی سے پھیلتی جارہی ہے اگر ان پر فوری قدغن نہ لگائی گئی تو خطرہ ہے کہ آگے چل کر جماعت تبلیغ سے وابستہ امت کا ایک بڑا طبقہ گمراہی کا شکار ہو کر فرقہ ضالہ کی شکل اختیار کر لے گا (موقف دارالعلوم دیوبند)

نئی اشاعت

7/12/18

علم و ایمان کی اصل جگہ مسجد ہی ہے ؟؟؟

*مولانا سعد کاندھلوی اور بلند شہر اجتماع۔۔!*

*مولانا سعد کاندھلوی نے بلند شہر کے تبلیغی اجتماع میں طلبہ و علماء کی خصوصی نشست میں صاف طور پر کہا ہے کہ علم و ایمان کی اصل جگہ مسجد ہی ہے۔۔!!*

*اور ازدیاد ایمان (ایمان کی تکمیل وزیادتی) مسجد کے حلقوں سے ہی وجود میں آسکتی ہے۔۔!*

*دنیا کی ضرورتوں اور حوادث زمانہ نے علم وایمان کو مسجد سے نکال کر باہر کردیا۔۔!*

*مولانا سعد کے مذکورہ بیان پر حضرت الاستاذ حضرت مولانا سلمان صاحب بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ استاذ  دارالعلوم دیوبند نے دوٹوک الفاظ میں مولانا سعد کے اس بیان کی تردید کی۔۔!*

*اور حضرت الاستاذ نے صاف طور پر واضح کردیا کہ مدارس اسلامیہ ہی اسلام و ایمان کی صحیح ترجمانی کرنے والے ہیں۔۔!*


*حضرت الاستاذ کا پرمغز خطاب سماعت فرمائیں۔۔!*




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مفتی تقی عثمانی صاحب کا خط بنام مولوی سعد کاندھلوی

  مولانا سعد صاحب کے نام حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا کھلا خط مولانا سعد صاحب نے اپنی کم فہمی اور کم علمی ک...

ہوم