ہم امت مسلمہ بالخصوص تبلیغی احباب کو اس بات سے آگاہ کرنا اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں کہ مولوی محمد سعد صاحب کم علمی کی بناء پر قرآن وحدیث کی تشریحات میں اہل سنت والجماعت کے راستے سے ہٹتے جارہے ہیں،جو بلاشبہ گمراہی کا راستہ ہے،اس لیے ان باتوں پر سکوت اختیار نہیں کیا جا سکتا یہ چیزیں اب عوام الناس میں تیزی سے پھیلتی جارہی ہے اگر ان پر فوری قدغن نہ لگائی گئی تو خطرہ ہے کہ آگے چل کر جماعت تبلیغ سے وابستہ امت کا ایک بڑا طبقہ گمراہی کا شکار ہو کر فرقہ ضالہ کی شکل اختیار کر لے گا (موقف دارالعلوم دیوبند)

نئی اشاعت

27/12/18

مولانا سعد صاحب کے 2018 کے چند قابلِ اعتراض بیانات، آڈیو کے ساتھ

اب پڑھیے اور سنیے مولانا سعد صاحب کے 2018 کے چند بیانات تنبیہات کے ساتھ
اندازہ لگائیے کہ سعد صاحب کی انحراف کس حد تک پہنچ چکا ہے۔
مولوی سعد کاندھلوی کے غلط عقائد ونظریات پر مشتمل 2018 کے 60 بیانات کی آڈیوز




اور ساتھ میں...

دو صفحات میں ڈاؤن لوڈ کر کے ضرورپڑھیں اور اسے دوسروں تک پہنچا کر عوام کو گمراہی سے بچائیں۔







کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مفتی تقی عثمانی صاحب کا خط بنام مولوی سعد کاندھلوی

  مولانا سعد صاحب کے نام حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا کھلا خط مولانا سعد صاحب نے اپنی کم فہمی اور کم علمی ک...

ہوم