ہم امت مسلمہ بالخصوص تبلیغی احباب کو اس بات سے آگاہ کرنا اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں کہ مولوی محمد سعد صاحب کم علمی کی بناء پر قرآن وحدیث کی تشریحات میں اہل سنت والجماعت کے راستے سے ہٹتے جارہے ہیں،جو بلاشبہ گمراہی کا راستہ ہے،اس لیے ان باتوں پر سکوت اختیار نہیں کیا جا سکتا یہ چیزیں اب عوام الناس میں تیزی سے پھیلتی جارہی ہے اگر ان پر فوری قدغن نہ لگائی گئی تو خطرہ ہے کہ آگے چل کر جماعت تبلیغ سے وابستہ امت کا ایک بڑا طبقہ گمراہی کا شکار ہو کر فرقہ ضالہ کی شکل اختیار کر لے گا (موقف دارالعلوم دیوبند)

نئی اشاعت

28/2/19

سعد کاندھلوی کے مرید انگلینڈ کے حاجی بوستان صاحب کے بیان پر فقیر عامر شیخ کا دندان شکن جواب

سعد کاندھلوی کے مرید انگلینڈ کے حاجی بوستان صاحب کے بیان پر فقیر عامر شیخ کا دندان شکن جواب۔
حاجی بوستان کے بیان کے ہر ہر جز پر مظبوط گرفت۔
آڈیو: 45 منٹ 5 سیکنڈ۔
تاریخ :26 فروری 2019۔


حاجی عبدالوہاب صاحبؒ کی وہ فیصلہ کن باتیں جنہیں حاجی بوستان نے چھپایا اور امت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، نیچے کے تینوں لنک میں حاجی عبدالوہاب صاحب رح کے اہم فیصلہ کن ملفوظ سماعت فرمائیں۔






کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مفتی تقی عثمانی صاحب کا خط بنام مولوی سعد کاندھلوی

  مولانا سعد صاحب کے نام حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا کھلا خط مولانا سعد صاحب نے اپنی کم فہمی اور کم علمی ک...

ہوم