ہم امت مسلمہ بالخصوص تبلیغی احباب کو اس بات سے آگاہ کرنا اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں کہ مولوی محمد سعد صاحب کم علمی کی بناء پر قرآن وحدیث کی تشریحات میں اہل سنت والجماعت کے راستے سے ہٹتے جارہے ہیں،جو بلاشبہ گمراہی کا راستہ ہے،اس لیے ان باتوں پر سکوت اختیار نہیں کیا جا سکتا یہ چیزیں اب عوام الناس میں تیزی سے پھیلتی جارہی ہے اگر ان پر فوری قدغن نہ لگائی گئی تو خطرہ ہے کہ آگے چل کر جماعت تبلیغ سے وابستہ امت کا ایک بڑا طبقہ گمراہی کا شکار ہو کر فرقہ ضالہ کی شکل اختیار کر لے گا (موقف دارالعلوم دیوبند)

نئی اشاعت

10/8/19

علماءِ بنگلہ دیش کا مولوی سعد کاندھلوی کے متعلق حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے نام خط

علماءِ بنگلہ دیش کا مولوی سعد کاندھلوی کے متعلق حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے نام خط

مولوی سعد کے گمراہ کن نظریات کے ساتھ کسی قسم کی صلح ممکن نہیں....

خط پر حضرت مدنی کے شاگرد و خلیفہ علامہ مفتی شیخ احمد شفیع صاحب مد ظلہ العالی کی دستخط کے ساتھ بنگلادیش کے 17 بڑے علماء و مشائخ کے دستخط۔





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مفتی تقی عثمانی صاحب کا خط بنام مولوی سعد کاندھلوی

  مولانا سعد صاحب کے نام حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا کھلا خط مولانا سعد صاحب نے اپنی کم فہمی اور کم علمی ک...

ہوم