ہم امت مسلمہ بالخصوص تبلیغی احباب کو اس بات سے آگاہ کرنا اپنا دینی فریضہ سمجھتے ہیں کہ مولوی محمد سعد صاحب کم علمی کی بناء پر قرآن وحدیث کی تشریحات میں اہل سنت والجماعت کے راستے سے ہٹتے جارہے ہیں،جو بلاشبہ گمراہی کا راستہ ہے،اس لیے ان باتوں پر سکوت اختیار نہیں کیا جا سکتا یہ چیزیں اب عوام الناس میں تیزی سے پھیلتی جارہی ہے اگر ان پر فوری قدغن نہ لگائی گئی تو خطرہ ہے کہ آگے چل کر جماعت تبلیغ سے وابستہ امت کا ایک بڑا طبقہ گمراہی کا شکار ہو کر فرقہ ضالہ کی شکل اختیار کر لے گا (موقف دارالعلوم دیوبند)

نئی اشاعت

15/3/21

الامارۃ ھی السنۃ

سعدیانی فتویٰ

جو بھی ان کی (مولوی سعد) کی مخالفت کرے گا وہ باغی و فتین شمار ہوگا جو واجب القتل شمار کئے جائیں گے، شریعت مطہرہ میں قرآن وحدیث کی روشنی سے بلکل صاف بات ہے، اور اس حکم کو پورا کرنے کے لیے کسی اسلامی حکومت کی ضرورت نہیں ہے تمام امت کے لیے یہ حکم ہے ۔۔۔۔۔

Al imaratu hiya assunah

الامارۃ ھی السنۃ








کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مفتی تقی عثمانی صاحب کا خط بنام مولوی سعد کاندھلوی

  مولانا سعد صاحب کے نام حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا کھلا خط مولانا سعد صاحب نے اپنی کم فہمی اور کم علمی ک...

ہوم