*بچکنڈوں کی امارت*
*مانو تو خطرہ ایمان*
*نہ مانو توخطرہ جان*
حدثناابن عفان قال حدثنا احمد قال حدثنا سعید قال حدثنا نصر قال حدثنا علی قال حدثنا اسماعیل بن عیاش عن یحیی بن عبید اللہ عن ابیہ قال سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:-
*"اعوذباللہ من امارۃ الصبیان"*
*فقال اصحابہ وما امارۃ الصبیان؟*
*قال"ان اطعتموھم ھلکتم، وان عصیتموھم* *اھلکوکم"*
*ترجمہ*
مذکورہ سند سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ"(بزرگوں کے رہتے ہوئے) بچکنڈوں کی امارت سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں"صحابہ رضی اللہ عنھم نے عرض کیا،: یہ بچکنڈوں کی امارت کا کیا (معاملہ) ہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ"ان بچکنڈوں کی اطاعت کرو تو تم (اپنے دین وعقیدے کے اعتبار سے) ہلاک اور نہ مانو تو وہ تمہیں کردیں ہلاک"
(السنن فی الفتن)
مسعود احمد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں