. *اھل دیوبند کون؟*
. *ایک شیطانی وسوسہ اور اسکا جواب*
*وسوسہ* 👇👇👇
اہل دیوبند کون ہیں؟ کیا صرف وہ علماء ہیں جو دیوبند میں مقیم ہیں ؟ نہیں بلکہ وہ سارے علماء کرام بھی دیوبندی ہےجن کا تعلق اہل سنت و الجماعت سے ہے مثلا سہارنپور ندوہ العلماء شاہی مراداباد اسی طرح دیگر دینی ادارے اور پورے عالم اسلام کے علماء
سوال یہ ہے کہ مولوی سعد صاحب کے خلاف فتوی جاری ہونے کے بعد بھی جو علماء ان کے ساتھ ہیں مثلا مفتی شبیر مفتی سلمان منصور مفتی ظھیرالاسلام اور وہ سنبھل اجتماع کے دس ہزار علماء جن میں مولانا سعد کا بیان ہوا اور وہ سب مطمئن ہو گئے کیا یہ دیوبندی نہیں ہیں ؟؟؟؟؟
بقول آپ دیوبند کے علماء جب مولانا سعد کا رجوع نامہ قبول نہیں کر رہے ہیں تو دلائل کی روشنی میں اپنی عادت شریفہ کے مطابق بالتفصیل فتوی کیوں نہیں دیتے ؟؟؟؟
سہارنپور ندوہ العلماء شاہی مراداباد وغیرہ کیا ان کا دینی فریضہ نہیں ہے کہ وہ مولوی سعد صاحب کے خلاف حق کو واضح کرے یا پھر یہ علماء دیوبندی ہی نہیں ہیں ؟ ؟؟؟؟
دیوبند والوں نے جو فتوی دیا ہے وہ استفتاءکی شکل میں دیگر حضرات کے قلم پر مبنی ہے یا مولوی سعد صاحب کی زبان سے خود سن کر دیا ہے؟ ؟؟؟ اگر دیگر حضرات کا سن کر فتوی دیا ہے تو اس کا کوئی اعتبار نہیں ہاں اگر مولوی سعد صاحب کی زبانی سنا ہے تو عالم ہونے کی حیثیت سے پہلے ان سے دلیل طلب کی جائے گی پھر فتوی جاری کیا جائے گا
*وسوسے کا جواب* 👇👇👇
🌹 *اہل دیوبند کون ہیں* 🌹
دیوبندیت ایک فکر کا نام ہے،اور یہ فکر کوئی نوپید یاشرع میں حادث نہیں بلکہ اہل السنہ والجماعۃ کی نیابت غیر منقسم ہندوستان میں جن کے ہاتھوں ہوئی وہ اہل السنہ والجماعہ کے اکابر کی جماعت تکوینی طور پر دیوبندی ہوگیا، جو اہل السنہ کا مترادف ہے، اس کی کوئی نئی شاخ نہیں،اہل السنہ مین جو اعتدال والا طبقہ ہے،جو مسلمات میں صلح نہیں رکھتا،اور اختلافیات کو اپنی حیثیت پر رکھتا ہے،جس نے بھی اس فکر کو اپنارکھا ہے وہ دیوبندی ہے،خواہ وہ دیوبند میں پڑھا بھی نہ ہو،اور وہ دیوبندی نہیں جو اس فکر سے سرِمو منحرف ہو،اگرچہ دارالعلوم میں پڑھ چکا ہو.
*رہا میسیج کا جواب ،وہ یہ ہے:* 👇👇👇
1⃣جو علماء خاموش ہیں ان کے مولوی سعد کے موئد ہونے کی کیا دلیل ہے؟
2⃣انھون نے بیان سنا لیکن سن کر مطمئن بھی ہوئے تو وہ دارالعلوم کے خلاف کیوں نہیں لکھ رہے؟
ان کا غلطی پر خاموش رہنا مداہنت نہیں؟
3⃣ جب کہ ایسا قطعا نہیں،کہ وہ مولوی سعد سے مطمئن ہیں
4⃣دارالعلوم ندوہ شاہی کا دینی فریضہ نہیں کہ اگر دارالعلوم سے علمی اختلاف ہے تو اس کو واضح کردے؟
کیا سبھی ایکساتھ دارالعلوم کے بارے میں خاموش رہ مداہن نہیں؟
5⃣جو دس ہزار علماء بیان سننے والے ہیں کیا سب کے سب سعد سے متفق ہیں،اس اتفاق کی کوئی دلیل دیجیے؟
6⃣کیا اختلاف کا مطلب مارا پیٹی ہی جو اب تک سعد بھکت مبارک مرکز میں کرتے رہے؟
اگر ہان تو یہ طریقہ انھین کو مبارک ہو
اگر نہین تو اتفاق کی دلیل؟
7⃣جی ہان ! مولوی سعد کے بیانات سن کے فتوی لکھا گیا،
رہی آپ کی تجویز کہ پہلے ان سے دلیل طلب کی جائے تو وہ جوتے کی نوک پر .....
ہم کیوں مانیں تم ہوتے کون ہو؟
اگر یہ واجب ہے تو خود اس کے واجب ہونے کی تم دلیل دو؟
محمد توصیف قاسمی
17/01/2017