*متبع حق کون..؟؟؟*
راقم : *ابو خنساء الحنفی*
*دعوت و تبلیغ کے موجودہ اختلافات اور قرآن کی آیات صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ، كُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ، اور احادیث شریفہ... ید اللہ علی الجماعہ، اتبعوا السواد الأعظم، کی عظیم رہنمائی.
شریعت کاملہ مطہرہ نے ھر دور میں حق و باطل کو سمجھنے اور امتیاز کرنے کے لئے واضح، مظبوط اور کھلی ہدایات دی ہیں.
لہٰذا تبلیغی جماعت کے انتشار میں کچھ ساتھیوں کو ایک مہلک تذبذب ھو گیا کہ آیا شوری کے ساتھ ھوں یا مولانا سعد صاحب کے ساتھ...
غور فرمائیں...
شوری بفضل اللہ تعالٰی حق پر ھے لہٰذا...
علماء حق کی کُل صف اول... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
سبھی بڑے مدارس... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
جمیعت علماء ھند... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
پاکستان کے سارے علماء بشمول مفتی تقی عثمانی صاحب... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
بنگلہ دیش کے سارے علماء بشمول خلیفہ حضرت مدنی رح... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
ھر ملک کے پرانے اور اکابرین... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
مشائخ کی کُل صف اول... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
حضرت شیخ رح کے سارے خلفاء... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
مفتی محمود گنگوہی رح کے سارے خلفاء... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
تھانوی سلسلے کے سارے خلفاء... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
نقشبندی سلسلے کے سارے خلفاء... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
تبلیغی ذمہ داروں کے متقدمین و اکابرین... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
تبلیغی جماعت کےارباب حل و عقد... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
اہل شوری کی حقانیت کی ایک بہت بڑی دلیل یہ ہے کہ بانیِ تبلیغی جماعت حضرت مولانا الیاس صاحب رح کے تربیت یافتہ واحد بقیدِ حیات رکنِ شوری... حاجی عبد الوہاب صاحب... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
نیز خود کاندھلہ کے سب بڑے بزرگ حضرت مولانا افتخار الحسن صاحب کا خاموش انقطاع مولانا سعد سے...اسکا واضح اشارہ دے رہا ھے کہ وہ بھی ھیں... *مولانا سعد سے غیر متفق اور شوری سے متفق*
اور
مولانا سعد اصاغرین کی ٹکڑی الگ لے کر انتشارِ امت کا سبب بن گئے...
*اس تفصیل سے یہ بات بالکل بے غبار ہوجاتی ہے کہ اہل حق کی غالب اکثریت اور بڑی جمعیت بلکہ"سواد اعظم" شوری کے ساتھ متفق ہے اور اہل حق کا یہ اتفاق اور اجماع بجائے خود ایک شرعی دلیل ہے جس کی اتباع کا شریعت مطھرہ نے حکم دیا ہے*.
اللہ پاک ہر فرد امت کو صحیح سمجھ عطا فرمائے اور اہل حق کی جمعیت اور اکثریت پر مجتمع فرمادے تاکہ امت، شریعت مطھرہ کے حکم اور اسکی رہنمائی پر عمل پیرا ہوکر ہدایت والے راستے پر رہے اور کسی فتنے کا شکار نہ ہو.