*حضرت جی مولانا سعد صاحب کے جرائم*
1. حضرت جی مولانا سعد صاحب دعوت وتبلیغ کے "ارباب حل وعقد" جو کہ عالمی سطح پر امور دعوت وتبلیغ کے نگراں اور قائد ہیں، ان کی آراء کو پس پشت ڈال کر اور ان تمام سے مخالفت کر کے اپنی امارت پر اٹل ھیں آئے ہائے آئے ہائے آئے ہائے میں کیا عرض کروں....!!! کتنا عرض کروں....!!!!! دیکھو میری بات غور سے سننا،نیز حضرت جی نے اپنے کچھ حواریین کے ساتھ اپنے کو امیر منوانے کے لیے مار پیٹ، خون خرابہ بھی کیا ھے.
2.حضرت جی مولانا سعد صاحب نے یہ دعوی کیا ہے ھےکہ وہ اس جماعت کےامیر ھیں اور جو نہ مانے وہ جہنم میں جائے،آئے ہائے آئے ہائے آئے ہائے میں کیا عرض کروں....!!! کتنا عرض کروں....!!!!! دیکھو میری بات غور سے سننا، اور حضرت جی نے یہ بھی دروی کیا ہے کہ وہ جو چاہیں گے کریں گے، نیز یہ کہ وہ خود کو امیر منوانے کے چکر میں سارے پرانے احباب دعوت وتبلیغ کو جاھل اور گدھا کہنے تک سے گریز نہیں کرتے.
*حضرت جی مولانا سعد صاحب پر نزول وحی*
3.ابھی 2016 کے مدینہ کے حالیہ قیام میں حضرت جی مولانا سعد صاحب نے یہ کہا لوگ مجھے مرکز سے ہٹانا چاھتے ھیں مجھے سب پتا ھے "میں اللہ ھی کی طرف سے بول رھا ھوں". آئے ہائے آئے ہائے آئے ہائے میں کیا عرض کروں....!!! کتنا عرض کروں....!!!!! دیکھو میری بات غور سے سننا، حضرت کا مقام اب ان شوری والوں کی سمجھ نہ آئے تو اب حضرت اب اور کیا دعوی کریں...؟؟؟؟ *اب کا جان دَی دیں*
4. حضرت جی مولانا سعد صاحب فرماتے ہیں کہ :حضرت جی مولانا سعد صاحب کا عظیم فرمان ہے کہ "نظام الدین سارے عالم کا مرکز ہے اور سارے عالم کو یہاں سے رجوع کرنا ھے یہ اللہ کی طرف سے طے شدہ بات ھے". (2016 ستمبر میں حج سے واپسی پر نظام الدین میں یہ بیان کیا ھے اسکا بھی آڈیو بندے کے پاس محفوظ ہے).حضرت جی پر یہ دوسری وحی آئی تھی.
*حضرت جی مولانا سعد صاحب کے فاضلانہ اخلاق*
5. حضرت جی مولانا سعد صاحب اپنے باپ کی عمر کے لوگوں کو بھی نام لیکر پکارتے ہیں جیسے فاروق بھائی بینگلور کو "فاروق" فاتح فرانس ڈاکٹر ثناءاللہ صاحب کو"ثناءاللہ" حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب دامت فیوضہم کو "احمد لاٹ" وغیرہ... اور حضرت جی کو اسکا پورا حق ہے آئے ہائے آئے ہائے آئے ہائے میں کیا عرض کروں....!!! کتنا عرض کروں....!!!!! دیکھو میری بات غور سے سننا، حضرت جی کو یہ حق اس لیے ہے کہ حضرت جی مولانا سعد صاحب، مولانا الیاس صاحب رح کے پڑ پوتے، مولانا یوسف صاحب رح کے پوتے، مولانا ھارون صاحب رح کے بیٹے ہیں لہذا حضرت جی مولانا سعد صاحب، کریم ابن کریم ابن کریم ابن کریم ہیں جسکی بنا پر انہیں بڑوں کی بے اکرامی کا پورا حق ہے اس لیے کہ اب حضرت جی مولانا سعد صاحب شریعت سے بھی بالا تر ہیں...آئے ہائے آئے ہائے آئے ہائے میں کیا عرض کروں....!!! کتنا عرض کروں....!!!!! دیکھو میری بات غور سے سننا، کاش کہ یہ شوری والے اس بات کو سمجھ جاتے... حضرت جی مولانا سعد صاحب کا کلیجہ چھلنی چھلنی ہوگیا اپنی اس خوبصورت بے ھودگی کو سمجھاتے سمجھاتے لیکن یہ شوری والوں کی نفسانیت ہے کہ صرف شریعت شریعت کرتے رہتے ہیں.
6. چونکہ حضرت جی مولانا سعد صاحب حضرت جی مولانا الیاس صاحب رح کے پڑ پوتے، مولانا یوسف صاحب رح کے پوتے، مولانا ھارون صاحب رح کے بیٹے ہیں لہذا حضرت جی مولانا سعد صاحب، کریم ابن کریم ابن کریم ابن کریم ہیں، جسکی بنا پر انہیں تبلیغ کے کام میں ہر قسم کی تبدیلی کرنے کا حق ہے،آئے ہائے آئے ہائے آئے ہائے میں کیا عرض کروں....!!! کتنا عرض کروں....!!!!! دیکھو میری بات غور سے سننا، تبلیغ کا یہ کام حضرت جی مولانا سعد صاحب کا ایک خاندانی کام ہے اب چاہے دارالعلوم دیوبند ہو یا پوری دنیا کے اکابر دعوت بشمول حاجی عبدالوہاب صاحب ہی کیوں نہ ہوں، کسی کو کوئی حق نہیں کہ حضرت جی مولانا سعد صاحب کو کچھ بھی کہے، دارالعلوم دیوبند والے تو پہلے ہی دعوت کے کام کے تئیں "عدم معاونت" کے شکار ہیں تو انکا فتوی کیونکر معتبر ہوگا...؟؟؟ یہ بھی کوئی سمجھانے کی بات ہے...؟؟؟آئے ہائے آئے ہائے آئے ہائے میں کیا عرض کروں....!!! کتنا عرض کروں....!!!!! دیکھو میری بات غور سے سننا، کیا فتوی دیکھکر کام سے لگے تھے...؟؟؟؟ دارالعلوم دیوبند کی کیا حیثیت حضرت جی مولانا سعد صاحب کے سامنے...؟؟؟؟ حضرت جی مولانا سعد صاحب کے باپ دادا کی محنت ہے کہ آج دارالعلوم دیوبند اور دیگر مدارس کو طلبہ مل رہے ہیں ورنہ آج ان دارالعلوم دیوبند والوں کا پتا نہیں کیا حال ہوتا.... (نعوذبااللہ من ذلک البکواس)
*حضرت جی مولانا سعد صاحب کی قابلیت*
7. دارالعلوم دیوبند والے اور شوری والے اس بات کو جانتے ہی نہیں کہ حضرت جی مولانا سعد صاحب کو قرآن کس قدر پختہ یاد ہے،آئے ہائے آئے ہائے آئے ہائے میں کیا عرض کروں....!!! کتنا عرض کروں....!!!!! دیکھو میری بات غور سے سننا، اگر صرف تراویح میں حضرت جی مولانا سعد صاحب کا قرآن ہی سن لیتے تو نہ یہ مخالفین فتوی ہی دیتے اور نہ یہ مرکز چھوڑ کر جانے والے مرکز چھوڑ کر جاتے.... ذرا بھی خیال نہیں کیا کہ یہ قیامت تک کا مرکز ہے. ابھی وحی آئی تھی حضرت جی پر.
8. حضرت جی مولانا سعد صاحب کے مناقب پر تو ایک کتب خانہ تیار ہو سکتا ہے... آئے ہائے آئے ہائے آئے ہائے میں کیا عرض کروں....!!! کتنا عرض کروں....!!!!! دیکھو میری بات غور سے سننا، حضرت جی مولانا سعد صاحب کی حیاۃ الصحابہ کی تعلیم دارالعلوم دیوبند والوں نے نہیں سنی، اگر سن لیتے تو حضرت جی مولانا سعد صاحب کو دارالعلوم دیوبند کا شیخ الحدیث بنا لیتے، فتوی دینا تو بہت دور کی بات ہے.... حضرت جی مولانا سعد صاحب کی عربی عبارت خوانی اسقدر عمدہ ہے کہ جی کرتا ہے اٹھ کر منہ پر چمانٹ لگایا جائے...لیکن یہ ممکن نہیں اس لئے حضرت جی مولانا سعد صاحب کی الٹی بھی سیدھی ہوتی ہے.
آئے ہائے آئے ہائے آئے ہائے میں کیا عرض کروں....!!! کتنا عرض کروں....!!!!! دیکھو میری بات غور سے سننا.